امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اس ویڈیوں میں فرمایا کہ کس طرح بین الاقوامی تنظیموں کی چند افراد سربراہی کرتے ہیں؟ کیوں کوئی اسرائیل کو اس کے مظالم سے نہیں روکتا؟ اصل میں مشکل کہاں پر ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #تنظیم #اقوام_متحدہ #اسرائیل #اجارہ_داری #اقتدار #عالمی_ادارے #مسلمان #دنیا #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 26
