ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای اس ویڈیو میں فرما رہے ہیں کہ بعض دفعہ انسان کس طرح باطل کو جانتے ہوئے بھی اس سے وابستگی اختیار کر لیتا ہے؟ کس معرفت کا حصول ہر ایک کے بس کی بات نہیں؟ انسان کا دلی رجحان کن چیزوں کی طرف ہونا چاہیے؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_مجتبی_خامنہ_ای #مبدأ #معاد #دلی_رجحان #وابستگی #باطل #زندگی #لمحات #معرفت #عقیدت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 12