امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران کی جانب سے خطے میں امریکی اڈوں اور خود اسرائیل پر ایران کے دفاعی حملوں سے متعلق یہ ترانہ معروف ایرانی مداح محمد اسداللهی کی آواز میں سامعین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ جس میں آپ کو رجزیہ انداز، اظہارِ عزم، قومی طاقت، صلاحیتوں پر اعتماد اور ایران کی حالیہ معرکے میں شجاعت کا ادراک ہو گا۔

اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ترانہ ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #محمد_اسداللهی #مداح #اینجا_ایرانہ #کوتاہ #رستم #آرش #فوج #کورش #مقدس_مقام #شیر #خدا #رجز #شیطان #عبدِود

کل ملاحظات: 13