اس ویڈیو میں استاد محمد شجاعی نے بیان کیا ہے کہ امام جوادؑ کی زندگی کن مظالم سے بھری ہوئی تھی؟ امام جوادؑ کی زندگی میں بڑی مصیبتیں کیا تھیں؟ بچپن میں امام جوادؑ کا علم کیسا تھا؟ کس نے امام جوادؑ کو شہید کیا؟ مامون نے امام جوادؑ کے ساتھ کیسا رویہ رکھا؟ مسلمانوں میں کیسی صفت ہونی چاہیے تھی کہ ائمہؑ کو شہید نہ کیا جاتا؟ ہماری دینداری کیسی ہونی چاہیے؟ کن چیزوں سے نفرت کریں؟ دشمنوں کے مقابلے میں کیسا احساس رکھنا چاہیے؟ امام زمانہؑ کس طرح کے افراد کی وجہ سے ظہور کریں گے؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے استاد محمد شجاعی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #استاد_محمد_شجاعی #امام_جوادؑ #مظالم #امام_زمانہؑ #شہید #دینداری #نفرت #احساس #ظہور #ائمہؑ

کل ملاحظات: 17