ایران اسلامی پر امریکہ اور اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ کے بعد سے ہر رات لاکھوں ایرانی ہر رات کو سڑکوں پر آ کر اپنے ایمانی جذبے اور حب الوطنی کا اظھار کرتے ہیں۔ یہ اس کی ویڈیو ہے۔
اللہ تعالیٰ پر ایمان، ہمارا صرف عقیدہ نہیں بلکہ زندگی کا بنیادی رکن ہے۔ دشمن کے پاس بے شک ہزاروں قسم کے اسلحے ہوں لیکن ہمارا بنیادی اور سب سے بڑا اسلحہ اور ہتھیار اللہ تعالیٰ کی ذات پہ ایمان ہے۔ اس ایمان کا اظہار کرنا بھی ایک ذمہ داری ہے۔ ہماری تمام قدرت اور طاقت کا سر چشمہ اور منبع یہی ایمان ہے۔ اس کے بغیر ہم دشمن کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ اس ایمان کے اظہار کو بہترین احساسات کے ساتھ سننے کے لیے معروف ایرانی سرود خواں محمد حسین پویانفر کی اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #اللہ_تعالیٰ #ایمان #عقیدہ #وہ_ایک_ہے #شریک_نہیں #بندے_کی_مدد #احساسات #توحید_کا_اظہار #اللہ #اسلحہ #توحید
کل ملاحظات: 18
