ایرانی مشہور و معروف مداح جناب سید رضا نریمانی نے رہبر معظمؒ اور میناب سکول کی بچیوں کی شہادت پر ایک درد بھرا اور غمگین نوحہ پیش کیا ہے، جسے ہم شہید امام آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کی شہادت کی یاد میں اپنے سامعین کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
ولایت_میڈیا #ویڈیو #مداح #نوحہ #شہادت #شہید_رہبرؒ #آیت_اللہ_سید_علی_خامنہ ایؒ #یا_فاطمہؑ #سکول_کی_مٹی #خون #حضرت_سکینہؑ #روزہ_دار_امام #دل
کل ملاحظات: 17
