اس (اسلامی) نظام کے باقی رہنے کی اور اس جدید پودے (اسلامی نظام کے آغاز کی جدید پودے سے تشبیہ) کے ختم نہ ہونے کی وجہ، بلکہ الحمدللہ ایک بڑا درخت بن جانے کی وجہ، قربانیاں، ایثار، شہادت کی طلب اور میدان میں وارد ہونے والے لوگ تھے؛ اس (صورتحال) کو باقی رکھنا چاہئے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
5 دسمبر 2016
