شہید امام خامنہ ای عرفہ کے عظیم دن کی اہمیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ روزِ عرفہ اسلامی کیلینڈر کے ایک اہم دن کی نشاندہی کرتا ہے، جو ذی الحجہ کے مہینے کی نو تاریخ ہے۔ یہ حج کے دوران ایک انتہائی اہم دن ہے، جب تمام حاجی میدانِ عرفات میں جمع ہوتے ہیں۔ شہید امام خامنہ ای نے جوانوں کو اس عظیم دن کے بارے میں کیا دو اہم نصیحتیں فرمائی ہیں؟ دعائے عرفہ جو امام حسینؑ سے منقول ہے اس عظیم دعا کے علاوہ اور کون سی دعا پڑھیں؟ کیا مکمل دعا پڑھیں یا جس قدر وقت یا حوصلہ ہو اتنی دعا پڑھیں؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے شہید امام خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #شہید_امام_خامنہ_ای #عرفہ_کا_دن #تواضع #توجہ #توسل #دعائے_عرفہ #استفادہ #حاجات #مقاصد #جوانوں_کو_نصیحت

کل ملاحظات: 24