اس ویڈیو میں حجت الاسلام سید محمد حسین راجی نےاللہ اکبر کو ایسے بیان کیا ہے کہ صرف یہ ایک نعرہ نہیں بلکہ دنیا کی تمام بڑی سے بڑی طاقتوں کا مقابلہ کرنے کا ہتھیار ہے۔ تمامِ تاریخ میں دنیا کی بڑی سے بڑی طاقتوں نے ہمیشہ اللہ اکبر سے ہی شکست کھائی ہے اور آئندہ بھی شکست سے دوچار ہوں گی۔ اللہ اکبر کیسے سب سے بڑی طاقت ہے؟ اس کو سمجھنے کے لئے تاریخ کی ایک مختصر سیر اس ویڈیو میں ضررو ملاحطہ فرمائیں کہ کیسے ہمیشہ تاریخ مین نمرود اور فرعون جیسے بڑے طاقت کے دعویداروں نے اسی سے شکست کھائی ہے؟ آج بھی کیسے اللہ اکبر کامیاب کرسکتا ہے؟
اس سوالات کے جوابات جاننے کے لیے حجت الاسلام سید محمد حسین راجی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #محمد_حسین #راجی #اللہ_اکبر #امریکی_دفاعی_ٹیکنالوجی #نوحؑ #ابراہیمؑ #موسیٰؑ #عیسیؑ #حضرت_محمدؐ #نمرود #فرعون #صلیب #استقامت
کل ملاحظات: 16
