رہبر معظم امام سید علی خامنہ ایؒ کی شہادت کے بعد دشمن نے یہ سوچا کہ اب وہ اپنے مقاصد کو حاصل کر لے گا لیکن دشمن اس قدر احمق ہے کہ اس کو یہ سمجھ نہ آئی کہ جس نظام کی بنیادیں مضبوط ہوں، فقط شخصیات پر منحصر نہ ہوں اور اس میں تربیت یافتہ افراد ہوں جو نظام کو سنبھالنے کی طاقت رکھتے ہوں تو اس نظام کو ختم نہیں کر سکتا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کا نطام بھی ایسا ہی مظبوظ نظام ہے۔ دشمن کو للکارنا، اس سے نہ ڈرنا، یہ ایسے عوامل ہیں جو عوام میں دشمن سے مقابلے کا جذبہ بڑھاتے ہیں۔
انہیں جذبات کو ایک معروف ایرانی مداح کربلایی سجاد محمدی نے اس ترانے میں پیش کیا ہے جو ایرانی قوم کی دلی آواز کی عکاسی کرتا ہے۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ترانہ ملاحظہ فرمائیں.
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #سجاد_محمدی #ترانہ #مداح #انتقام #حیدرؑ #خیبر #شہید_رہبرؒ #قیام_کرو #امام_زمانہؑ #سر_زمین #الفرار #سخت
کل ملاحظات: 24
