جوانوں کی ذمہ داری

ہمارے جوانوں کو انقلاب کے مفاہیم، امام (خمینیؒ) کے بیانات، ان (تمام باتوں) سے آشنا ہونا چاہئے جو ان سالوں کے دوران، انقلاب اور اس کی خصوصیات کے بارے میں کہی گئی ہیں۔ انہیں ان سے مانوس ہونا چاہیے۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
17 فروری 2025