ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای نے شہید حسن نصراللہؒ کی دوسری برسی کے موقع پر خطاب فرمایا جس کے اہم نکات اس انفوگرافیک میں بیان ہوئے ہیں جیسے انقلاب سے پہلے ایران کی صورتِ حال، ایرانی تیل کی صنعت، دورِ طاغوت اور دورِ انقلاب کا موازنہ، آبنائے ہرمز کی اہمیت اور ان جیسے مزید اہم نکات۔
ان اہم نکات کو جاننے کے لیے اس انفوگرافک کا ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
