قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ وہ امام خمینیؒ کے آخری لمحات میں وہاں موجود تھے۔ امام خمینیؒ کی کیا کیفیت تھی؟ حاج احمد خمینی نے امام خمینیؒ کی آخری کیفیت کیا بیان فرمائی؟ امام خمینیؒ کی نماز اور ذکر کی کیا کیفیت تھی؟ آخری وقت میں کیا ذکر فرما رہے تھے؟ امام کی راہ کو زندہ رکھنے کے لئے ہمیں کیا کام کرنے چاہئیں؟ ہماری ذمہ داری کوشش ہے یا نتیجے کو کسی بھی صورت میں حاصل کرنا؟ امام خمینیؒ کی وفات کے تلخ حادثے کو محسوس کرنے کے لئے اور خود کو امامؒ کی راہ جو کہ حقیقی اسلام کی راہ ہے کا راہی بنانے کی نیت سے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔

ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #تلخ_حادثہ #امام_خمینی #حاج_احمد #سبحان_الله #والحمد_لله #لا_إله_إلا_الله #والله_أكبر #خدا_کی_معرفت #دس_سالہ_دور #قرآن_اور_اسلام

کل ملاحظات: 13