ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای اس ویڈیو میں بیان کرتے ہیں کہ کفار کا سخت عذاب ان کے اعمال ہی کے نتیجے میں ہوگا۔ کافر اس دنیا میں تو آزادانہ اور خدا کی نعمتوں سے اپنی مرضی سے استفادہ کرتے ہیں لیکن جب حساب و کتاب کا وقت ہوگا تو ان کو سخت عذاب کا سامنا ہوگا۔ عذاب ھون کیا ہے؟ یہ کفار کے ساتھ کیون خاص ہے؟ دو بنیادی علتیں کیا ہیں جس کی وجہ سے کفار کے ساتھ خاص ہے؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_مجتبی_خامنہ_ای #کفار #جہنم #عذاب_ھون #تکبر #نافرمانی #اوامر #نواہی
کل ملاحظات: 15
