جمہوری اسلامی ایران کی تمام طاقت خدا سے وابستہ ہے۔ انقلاب اور اس کے بعد کی تمام کامیابیاں، خدا کی عنایات کےزیرِ سایہ ہیں۔ دشمن نے اپنے نجس ارادوں سے اس ملک کو ہڑپ کرنے کی بہت کوششیں انجام دیں لیکن ناکام رہا۔ عوام کی استقامت کے نتیجے میں دشمن کو انقلاب کے 47 سالوں سے مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وحدتِ امت اسلامی کو اس نے حملوں کا نشانہ بنانے کی بہت کوششیں انجام دیں لیکن ناکام رہا۔ ان تمام کامیابیوں کے بعد اب بھی خدا کی عنایات کے محتاج ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ اس خدا کی مدد اور ان عنایات کے اظہارات کو ایران کے دو مشہور مداح حاج مہدی رسولی اور محمد اسد اللہی نے اس ترانے میں پیش کیا ہے۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #حاج_مہدی_رسولی #اسد_اللہی #مداح #ترانہ #ایران #میدان #عقاب #مچھر #اونٹ #وحدت #مشرق_وسطی #آسمانی_عہد #وائٹ_ہاؤس #پاگل_خانہ
کل ملاحظات: 31
