ایران نے دفاع مقدس کی آٹھ سالہ جنگ کے بعد خود کو دفاعی لحاظ سے مضبوط کیا۔ کئی لوگوں کا خیال ہے کہ یہ کام صرف اُس وقت کے بزرگ افراد نے انجام دیا جو ان دفاعی شعبوں میں شامل تھے۔ شہید حاجی زادہؒ نے اس ویڈیو میں بتایا کہ یہ تمام کام جوان افراد کے توسط سے انجام پائے ہیں اور پا رہے ہیں۔ تقریباً ان افراد کی عمر کیا ہے؟ ابھی موجود کمانڈروں کی تقریباً کیا عمریں ہیں؟ صنعت میں تبدیلی کے حوالے سے شہید رہبرؒ نے کیا فرمایا؟ کیا یونیورسٹی کے جوانوں کا اس دفاعی قوت میں کچھ حصہ ہے؟

ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لئے شہید امیر علی حاجی زادہؒ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #امیر_علی #حاجی_زادہ #دفاع_مقدس #شہید_رہبرؒ #فضائی_خلائی_فورس #جوان_افراد #دفاعی_قوت #تحقیق #ؕیونیورسٹی #صنعت #میزائل

کل ملاحظات: 47