امام حسینؑ کا خون؛ حق کی کامیابی

محرم کا مہینہ، مکتبِ تشیع کے لیے ایسا مہینہ ہے جس میں قربانی اور خون کی بدولت حق کو فتح نصیب ہوئی۔

امام خمینیؒ
صحیفه امام خمینیؒ، جلد 5، صفحه 283