محرم الحرام کو اگر غم کا مہینہ کہیں تو مبالغہ نہیں ہوگا۔ ماہ محرم کا نام امام حسینؑ کے ساتھ جڑا ہوا ہے وہ ایسے کہ جیسے ہی کوئی محرم کا نام سنتا ہے تو فوراً اس کے ذہن میں امام حسینؑ کی شہادت کی یاد تازہ ہوجاتی ہے۔ یہ کلام امام حسینؑ کی بے پایاں محبت، حرمِ حسینی سے قلبی وابستگی اور عزاداریِ سیدالشہداءؑ کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے۔ اس میں ایک عاشقِ حسینؑ کے دل کی کیفیت بیان ہوئی ہے جو اپنی تمام تر ہستی کو امامؑ کے عشق، یاد اور غم سے وابستہ سمجھتا ہے اور اپنی زندگی کی عزت و سعادت کو اسی نسبت میں تلاش کرتا ہے۔ یہ نوحہ ایرانی نوحہ خواں حامد سلطانی کی آواز میں پیش کیا جا رہا ہے۔
ویڈیو اردو سبٹائیٹل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #نوحہ_خواں #نوحہ #مولا_حسینؑ#محبت #عزاداری #محرم #سلام #کربلا #چاند #پرچم #آبرو #کلام #عزت #سعادت
کل ملاحظات: 10
