کربلا میں امام حسینؑ کا عمل، ان کے جدِّ بزرگوار حضرت محمدؐ کی بعثت کے موقع پر کیے گئے عمل کے ساتھ مشابہ اور قابلِ تطبیق ہے۔ جس طرح پیغمبر اکرمؐ نے وہاں تک و تنہا ایک پوری دنیا کے مقابلے میں قیام کیا، اسی طرح امام حسینؑ نے بھی کربلا کے معرکے میں تک و تنہا ایک پوری دنیا کے مقابلے میں قیام کیا۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
14 دسمبر 1996
