قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ اسلامی انقلاب کی سلامتی، حقانیت اور استحکام کا راز، خدا کے دشمنوں سے برائت، قومی اتحاد، عوامی شعور اور انقلابی اصولوں سے وابستگی میں پوشیدہ ہے۔ اس میں عالمی استکبار کی سازشوں، اسلامی جمہوری نظام کے خلاف دشمن کی ناکام کوششوں اور ملتِ ایران کے عزم و استقامت کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ جب تک عوام انقلاب کو اپنا سمجھتے ہوئے میدانِ عمل میں حاضر رہیں گے، دشمن اپنے کسی بھی مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔ نیز سیاسی و نفسیاتی امن، بنیادی اصولوں پر اتحاد اور دشمن کی انتشار انگیز پالیسیوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت کو بھی نہایت مؤثر انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
ان بنیادی نکات کو جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #اتحادِ_ملت #دشمن #شکست #ایران #ظالم #مظلوم #روایتی_تعلق #امریکہ #جنگِ_خندق #انقلاب #خارجہ_پالیسی #استکبار #اسلامی_جمہوری_نظام
کل ملاحظات: 9
