اہلِ کوفہ کی ناکامی براہِ راست امام حسینؑ کی بیعت میں نہیں تھی، بلکہ حضرت مسلم بن عقیلؑ جیسے شرعی نمائندے کی نصرت و اطاعت میں تھی۔ جو شخص معصوم کے نمائندے کے امتحان میں ناکام ہو جائے، وہ درحقیقت معصوم کی اطاعت کے امتحان میں بھی ناکام رہتا ہے۔ یہ واقعہ ہر دور کے مؤمن کے لیے ایک دائمی درس ہے کہ حقیقی رہبر تک وفاداری کا راستہ اس کے مشروع نمائندے کی اطاعت سے ہو کر گزرتا ہے۔

اس اہم موضوع کو جاننے کے لئے عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_حیدری #معصوم #اطاعت #منتخب_جانشین #شکست #قیادت #غیر_معصوم #مسلم_بن_عقیلؑ #مالک_اشترؑ #عبد_العظیم_حسنیؑ #نوابِ_اربعہ #حضرت_عیسیٰؑ #اہلِ_کوفہ #ناکام #امام_حسینؑ #امتحان

کل ملاحظات: 4