کیا امریکی فوجیوں کے تابوتوں کی منتقلی اور فضائی کارروائیوں کے خاتمے کا لمحہ، مشرق وسطیٰ میں امریکی ناکامی کا نقطۂ عروج ہو گا؟ کیا امریکی صدر اور اس کی حکومت کو حقیقت میں یہ احساس ہو جائے گا کہ انہوں نے یہ خطّے کو مکمل طور پر کھو دیا ہے؟ کیا امریکی صدر کی یہ خطّے میں شکست، آنے والے امریکی انتخابات میں اس کی ناکامی کا سبب بھی بنے گی؟ کیا اس ہدف کے حصول کے بعد قدس کی آزادی نزدیک ہوگی؟ کیا امریکا کے خطّے سے نکل جانے کے بعد، غاصب اسرائیلی بھی اپنا سامان سمیٹ کر وہاں سے چلے جائیں گے؟ کیا اس صورتحال میں اسرائیل کے خلاف جنگ لڑنے کی ضرورت بھی ختم ہو جائے گی، یا یہ خود بخود ان کا خروج ممکن بنا دے گی؟

ان تمام اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے شہید سید حسن نصر اللّٰہ کی اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔

#ولایت_میڈیا #خطّے_میں_شکست #قدس_کی_فتح #انتخابات #ناکامی #بیت_المقدس #آزادی #امریکہ #اسرائیل #سامان #جنگ

کل ملاحظات: 15