اس ویڈیو میں استاد محمد شجاعی نے بیان کیا ہے انتقام کس طرح لیا جانا چاہیے؟ انتقام کے مطالبے کو عملی جامہ کیسے پہنایا جا سکتا ہے؟ اس مطالبے کے نافذ ہونے میں رکاوٹ کون ہے؟ ا گر یہ مطالبہ پورا نہ ہو تو کیا نتائج مرتب ہوں گے؟ کیا صلح سے واقعی جنگ ختم ہوگی یا نہیں؟ قرآن میں قوت کا حصول، امن و امان کے لیے کیوں ضروری ہے؟ رہبر کی شہادت کے بعد انتقام نہ لینے کے کیا اثرات ہوں گے؟ کیا ہماری کمزوریاں امام زمانہ (عج) کے ظہور کی راہ میں رکاوٹ اور تاخیر کا باعث ہیں؟
ان اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے استاد محمد شجاعی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #استاد_محمد_شجاعی #قرآن_کا_حکم #دشمن #طاقت_جمع_کرو #جنگ_طلب #صلح_جوئی #مذاکرہ #جنگ #اسرائیل #خوف #قرآن #قانون #انفراسٹرکچر #شہادت #مطالبہ #انتقام #خون #بدلہ #روک_تھام
کل ملاحظات: 3
