اس ویڈیو میں استاد محمد شجاعی نے بیان کیا ہے کہ خدا کی غیبی امداد کا کیا مطلب ہے؟ کیوں بعض اوقات خدا دشمن کو ہمارے مقابلے میں مغرور ہونے دیتا ہے؟ صدام نے ایک ہفتے میں تہران فتح کرنے کا خواب کیوں دیکھا اور پھر کیا ہوا؟ کیا واقعی امریکہ، سوویت اور یورپ آٹھ سال تک ایران کے مقابلے میں کامیاب نہ ہوئے؟ چار دن کی جنگ کا اندازہ کس نے لگایا اور وہ کیوں غلط ثابت ہوا؟ قرآن کی وہ کون سی آیت ہے جو کہتی ہے کہ دشمن گر سب جمع ہوجائیں تو مؤمن کے ایمان میں اضافہ ہوتا ہے؟ دشمن سے کون ڈرتا ہے؟ کیا فرشتے واقعی ہمارے ساتھ رہتے ہیں؟ اور غیب ہماری زندگی کا حصہ کیسے ہے؟ خدا نے قرآن میں کیوں فرمایا: “ان سے لڑو، اللہ انہیں تمہارے ہاتھوں عذاب دے گا”؟ آخر وہ کون سی حکمت ہے جس کے تحت خدا ہمیں دشمن کی نظر میں کمزور دکھاتا ہے؟

ان اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے استاد محمد شجاعی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #استاد_محمد_شجاعی #اللہ #دشمن #کمزور #غیبی_مدد #صدام #تہران #انقلاب #سوویت #امریکہ #یورپ #بحری_جہاز #ایمان #آیت #قرآن #فتح #عذاب #مدد

کل ملاحظات: 38