امام سید مجتبیٰ خامنہ ای حفظہ اللہ ہمارے لئے بطور رہبر، اللہ کی ایک عظیم نعمت ہیں۔ رہبر سے ہمارا عشق ہمارے اندر جوش مار رہا ہے لیکن اس کا اظہار بھی ضروری ہے تاکہ دشمن جان لے کہ ہم اب بھی امام خمینیؒ اور رہبر شہیدؒ کی راہ کے راہی ہیں۔ رہبر سے عشق کا اظہار ایرانی معروف و مشہور مداح جناب ابوذر روحی نے اس ترانے میں پیش کیا ہے۔

اردو سبٹائٹل کے ساتھ ترانہ سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ابوذر_روحی #ترانہ #لبیک #امام #سید_مجتبی #ملت #میدانِ_عمل #رہبر #محبت #انسان #راہ #نماز #مسکراہٹ #سپاہی #مجاہد #تلوار #شہادت #پریشان #اتحاد #خون_کا_بدلہ

کل ملاحظات: 13