امام رضاؑ کا حرم؛ برکات کا منبع

حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ الصلوٰۃ والسلام کا نورانی روضہ بے شمار برکتوں کا سرچشمہ ہے، اور میرے لیے بالخصوص یہ بھی اللہ تعالیٰ کی عظیم برکات میں سے ایک ہے۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
18 اپریل 1991