امام خمینیؒ کی نگاہ میں امام باقرؑ کا مقام

ہم اس پر فخر کرتے ہیں کہ ‘باقرُ العلومؑ’ تاریخ کی بلند ترین شخصیت ہیں، اور اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی بھی، اور رسولِ اکرمؐ اور معصوم ائمہؑ کے علاوہ کوئی ان کے مقام کو نہ سمجھ سکا ہے اور نہ ہی سمجھ سکتا ہے، (ایسا بلند ترین امامؑ) ہم ان سے (نسبت رکھتے) ہیں۔

امام خمینیؒ
صحیفه امام خمینیؒ، جلد 21، صفحہ 397