آیت اللہ محسن اراکی نے اس ویڈیو میں بیان کیا ہے کہ شہید رہبر کے خون کا حقیقی انتقام کب مکمل ہوگا؟ کیا دفاع صرف دشمن کے حملے کو روکنے تک محدود ہے؟ قرآنِ کریم دفاع کے کتنے مراحل بیان کرتا ہے؟ دفع اور مقابلہ بالمثل میں کیا فرق ہے؟ وَالْحُرُمَاتُ قِصَاصٌ کا مفہوم کیا ہے؟ اگر دشمن کسی حرمت کو پامال کرے تو کیا اسی نوعیت کا جواب دیا جا سکتا ہے؟ دفاعی جنگ کا تیسرا مرحلہ کیا ہے؟ قرآنِ کریم میں قلع قمع کا تصور کس تناظر میں بیان ہوا ہے؟ اسلامی ثقافت میں دفاع کی حدود کہاں تک ہیں؟ کیا اب تک کی جنگ صرف دفاعی مرحلے تک محدود رہی ہے؟ اگر دشمن اپنے حملے جاری رکھے تو دفاع کے اگلے مراحل کیا ہو سکتے ہیں؟

ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کیلئے آیت اللہ محسن اراکی کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #آیت_اللہ #محسن_اراکی # خون #دفاع #قصاص #شہید_رہبر #انتقام #اسلام #دفاعی_جنگ #فساد #صدام #حرمت #سکول #ہسپتال

کل ملاحظات: 8