یقین ہی نہیں آتا کہ ہم اپنے آقا، اپنے رہبرِ شہید کو اپنے ہاتھوں پر اٹھا کر تشییع کریں گے… یہ درد بھرا نوحہ ایک مظلوم رہبر سے محبت، عقیدت اور جدائی کی داستان ہے؛ قرآن کی تلاوت سے خدا تک پہنچنے والے، ہر سجدے میں قربِ الٰہی کے طلبگار اور کربلا سے دل کا رشتہ رکھنے والے آقا کی رخصتی پر ایک قوم کے دل کی کیفیت ہے۔ آقا جان! آپ کی جدائی میں دل بے قرار ہیں، آپ کے بغیر آسمان بے ستارہ ہے۔ اس غم کا اظہار کرنے کیلئے ایرانی معروف نوحہ خواں جناب حسین طاہری کی غم سے بھری آواز میں نوحے کی ویڈیو ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔

اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل نوحہ ملاحظہ فرمائیں.

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #حسین_طاہری #نوحہ #خدا_حافظ #تشییع #حضرت_حجتؑ #ظہور #ایران #قرآن #تلاوت #زیارت #چاند #آئینہ #خلوت #حاج_قاسم #آسمان #شرمندہ #قربان

کل ملاحظات: 22