کیا ایک مؤمن کی پہچان صرف نماز اور روزہ ہے؟ اگر ایسا ہے تو پھر حضرت عباسؑ کو وہ عظیم مقام کیسے ملا کہ امام حسینؑ نے ان کی شہادت پر فرمایا: «میری کمر ٹوٹ گئی»؟ مالک اشترؑ کی وہ کون سی خصوصیات تھیں کہ امیرالمؤمنینؑ نے انہیں اپنے لیے وہی مقام دیا جو خود انہیں رسولِ خداؐ کے نزدیک حاصل تھا؟ کیا حقیقی دین داری صرف عبادات کا نام ہے؟ کیا اطاعت، شجاعت، بصیرت، استقامت اور دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانا بھی ایمان کا حصہ نہیں؟ ہم آج کے جوان کو مؤمن کہتے وقت کن صفات کو دیکھتے ہیں؟ کیا ہم نے ایمان کی تعریف کو صرف نماز اور روزے تک محدود کر دیا ہے؟ حقیقی مؤمن کی پہچان کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_حیدری #نماز #روزہ #عبادات #ایمان #مکمل_پہچان #مؤمن #شبِ_جمعہ #دعائے_کمیل #عباسؑ #مالک_اشترؑ #تاریخ #رسولِ_خداؐ #اطاعت #شجاعت #ثابت_قدمی #بصیرت

کل ملاحظات: 17