قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ رسولِ اعظمؐ صرف مسلمانوں کے لیے رحمت ہیں یا تمام جہانوں کے لیے؟ کیا انسانیت آج بھی ان تعلیمات کی محتاج نہیں جو پیغمبرِ اکرمؐ نے ظلم، استکبار اور غلامی سے نجات کے لیے پیش کیں؟ کیا ظالمانہ طاقتوں، طبقاتی امتیاز اور متکبرانہ اشرافیت کے خلاف پیغمبرِ اکرمؐ کی جدوجہد ہمارے لیے مشعلِ راہ نہیں؟ کیا قومیں استقامت اور ثابت قدمی کے ذریعے بڑی طاقتوں کے مقابلے میں کامیاب نہیں ہوسکتیں؟
ان سوالات کے جوابات کو جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #شہید_خامنه_ای #رسولِ_اعظمؐ #عالمین #رحمت #انسان #مقروض #انسانیت #مشکلات #اللہ_تعالیٰ #پیغمبرؐ #طبقاتی_اختلاف #جد_و_جہد #سیاسی_جنگ #ایران #ارادوں_کی_جنگ #بصیرت #علم #کامیابی
کل ملاحظات: 4
