قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ مسلمانوں کی وحدت کسی خاص حالات کی پیداوار یا وقتی حکمتِ عملی نہیں، بلکہ ایک بنیادی اور اصولی ضرورت ہے۔ جب مسلمان متحد ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کی قوت میں اضافہ کرتے ہیں اور اجتماعی طور پر مضبوط ہوتے ہیں۔ یہی اتحاد انہیں دوسروں کے ساتھ تعامل میں بھی مضبوط اور باوقار حیثیت عطا کرتا ہے۔

مسلمانوں کے اتحاد کی اہمیت کو جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #اتحاد #اصولی ضرورت #وحدت #حکمتِ عملی #اصولی معاملہ #باہمی تعاون #تعامل #رکاوٹ

کل ملاحظات: 6