قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ کیا امتِ مسلمہ آج متحد ہے؟ مسلمانوں کی کثرت کے باوجود ہم ایک امت کیوں نہیں بن سکے؟ مسلمانوں کے باہمی انتشار کے کیا نتائج ہیں؟ اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو ان کی اجتماعی طاقت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ امت کے اتحاد کے لیے ہم ایک دوسرے کے قریب آنے میں کیا کردار ادا کر سکتے ہیں؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #امت_اسلامی #پیغمبرؐ #دعوت #امت_سازی #مکہ #ہجرت #مشکلات #بھوک #اہلِ_صُفّہ #مدینہ #مہاجرین #انصار #مجاہدت #جد_و_جہد #ایثار #سبق #اسلامی_ممالک #مسلمان #مقصد #انتشار #امریکہ

کل ملاحظات: 21