امام امت، قاید شہید، حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے اہل سنت کے علماء سے ملاقات میں وحدتِ امت کی کیا تفسیر کی ہے؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی لفط امت اسلامی پر کیوں تاکید فرماتے ہیں؟ امت اسلامی یعنی کیا؟ رہبرِ شہید نے اہل سنت علماء سے کیا گزارش کی؟ ایران میں دشمن کب سرگرم ہوا؟ کیا ایران میں انقلابِ اسلامی سے قبل کوئی اختلافات تھے؟ انقلابِ اسلامی کے بعد اختلافات کو کن گروہوں نے ہوا دی؟ کیا وحدتِ امت قرآنی اصول ہے یا کوئی حربہ ہے؟ اگر امت میں کوئی بغاوت کرے تو قرآن اس کے متعلق کیا فرماتا ہے؟

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وحدت #قوم #قرآن #امت #اصول #حربہ #دشمن #رہبر #مسلمان #سنی #شیعہ #انقلاب #امریکہ #برطانیہ #سازش #ایران #ہفتۂ_دفاع #ہفتۂ_وحدت #علم #علماء #اہلسنت #قوم #دفاع_مقدس #شہداء #شہادت

کل ملاحظات: 12