کیا امامؑ کا انتظار صرف ان کے ظہور کی امید رکھنے کا نام ہے؟ کیا ایک حقیقی منتظر کی کوئی ذمہ داری بھی ہے؟ کیا منتظر کو اللہ کے دین کی دعوت اور معاشرے میں اپنا کردار ادا نہیں کرنا چاہیے؟ کیا ہمارا انتظار ہمیں عمل، جدوجہد اور دفاعِ اسلام کی طرف لے جا رہا ہے؟ کیا ہم بھی اُن مجاہدین کے مقام تک پہنچ سکتے ہیں جنہیں رسولِ اللہؐ کی رکاب میں جہاد کرنے والوں کے برابر قرار دیا گیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_حیدری #منتظرین #اعلیٰ_مقام #امام_سجادؑ #صحابی #ابو_خالد #امامت #منتظر #اللہ #عقل #فہم #معرفت #جہاد #دین #گوشہ_نشین #مزاحمت #مشکل

کل ملاحظات: 12