امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اس ویڈیو میں بیان فرمایا کہ کیا اسلامی ممالک آپس میں متحد ہو کر بڑی طاقتوں کے ظلم کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟ کیا اسلامی حکومتیں ایک دوسرے کی طرف اخوت کا ہاتھ بڑھا سکتی ہیں؟ کیا مسلمانوں کی وحدت اسلامی ممالک کو بیرونی طاقتوں کے ظلم سے محفوظ رکھنے کا ذریعہ بن سکتی ہے؟ اور اگر اسلامی ممالک جنگ کو ہوا دینے کے بجائے اتحاد اور بھائی چارے کا راستہ اختیار کریں تو کیا یہ جنگ اور تباہی کو روکنے میں مؤثر ثابت نہیں ہوگا؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #امام_خمینیؒ #اسلامی_ممالک #وحدت #مضبوط_دیوار #ایران #سیاست_دان #دوستی #اخوّت #اقوام #قدم #ظلم #کردار #اصلاح #اللہ #ضیافت #جنگ #تباہی #بربادی

کل ملاحظات: 10