Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
مجھے کوئی ایسا کام معلوم نہیں جس کا حل حضرت معصومہ سلام الله علیها کی عنایت سے ممکن نہ ہو۔ حضرت معصومہ سلام الله علیها کے درِ (اقدس) پر گدائی (ان کی بارگاہ میں اپنی حاجات پیش) کرنا بہت فائدہ مند ہے۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی 9 نومبر 2015