درِ حضرت معصومہؑ اور حاجت روائی

مجھے کوئی ایسا کام معلوم نہیں جس کا حل حضرت معصومہ سلام الله علیها کی عنایت سے ممکن نہ ہو۔ حضرت معصومہ سلام الله علیها کے درِ (اقدس) پر گدائی (ان کی بارگاہ میں اپنی حاجات پیش) کرنا بہت فائدہ مند ہے۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی
9 نومبر 2015