قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ اسلامی جمہوریہ کو ختم کرنے کی اتنی پیش گوئیوں کے باوجود یہ نظام آج تک کیوں قائم ہے؟ آخر اس کی بقا اور پائیداری کا راز کیا ہے؟ امام خمینیؒ نے «جمہوری» اور «اسلامی» کو ایک ساتھ کیوں قرار دیا؟ اسلامی جمہوریہ میں عوام کی حاکمیت اور اسلام کی حاکمیت کا کیا تعلق ہے؟ اور جب عوام اور اسلام دونوں کو میدان میں رکھا جائے تو اس کے کیا نتائج سامنے آتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #دنیا #نظام #پیش_گوئیاں #اسلامی_جمہوریہ #جمہوری #اسلامی #عوام #الٰہی_شریعت #نظریہ #عزم #وفاداری #یقین #تصور #خالص_اسلام #عملی_نفاذ #انسان #قرآن #اقدار #میدان #اسلام #معیار #میزان
کل ملاحظات: 4
