ولی امر مسلمین حضرت شہید امام خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ امریکہ مردہ باد محض ایک نعرہ نہیں، بلکہ ایک تاریخی مؤقف, راستہ اور پالیسی ہے۔ امریکی مداخلت کے 30 سالہ دور میں ایران کے ساتھ کیا ہوا؟ انقلابِ اسلامی کن حالات میں کامیاب ہوا؟ ملتِ ایران کی جدوجہد اور امام خمینیؒ کی قیادت نے کیا کردار ادا کیا؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کیلئے شہید امام خامنہ ایؒ کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #شہید_امام #خامنہ_ای #مردہ_باد_امریکہ #نعرہ #پالیسی #دہائی #انقلاب #ایران #نقصان #اقتصادی #سیاسی #علمی #اخلاقی

کل ملاحظات: 34