ولی امر مسلمین حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے امریکی صدر کی دھمکیوں کے جواب میں فرمایا کہ دشمن کا اصل ہدف کیا ہے؟ ہم کیوں فاسق و فاجر و فاسد افراد کی بیعت قبول نہیں کریں گے؟ امریکی منصوبوں کو ناکام کرنے والی سب سے بڑی رکاوٹ کون سی ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عالمی_استبداد #دھمکی #امریکی #بیعت #صدق #ایرانی_قوم #فاسق_افراد #یزید #امام_حسینؑ #اقتدار #انقلاب
کل ملاحظات: 7
