آیت اللہ مصباح یزدیؒ نے اس ویڈیو میں بیان فرمایا کہ آقا حسن نصراللہ بلند ترین مقام حاصل کرنے کے باوجود اپنی سادگی، عاجزی اور شرعی آداب کی پابندی کو برقرار رکھا لیکن کیسے؟ سید حسن نصراللہؒ کی زندگی میں ایسی کون سی خصوصیات تھیں جو انہیں دوسروں سے ممتاز کرتی تھیں؟ وہ قرآن کے احترام اور شرعی آداب کا کس قدر خیال رکھتے تھے؟ رہبرِ معظم کے سامنے ان کی اطاعت اور تسلیم کا انداز کیسا تھا؟ حقیقی ولایت کی کیا تعریف بیان کی؟ اور خدا کی نصرت اور کامیابیوں کا بندگی کے اس تعلق سے کیا ربط ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ مصباح یزدیؒ اور شہید سید حسن نصراللہؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #سید_حسن_نصر_اللہ #اطاعت #عاجزی #احساس #انکساری #طالب_علم #دشمن #متواضع #سادہ_مزاج #مؤدب #مستحبات #شرعی_آداب #شہید_عماد_مغنیہ #شہادت #تعزیت #قرآن #چائے #مسئلہ #ولایت #اطاعت #احتمال #غضب #حقیقی_ولایت #انسان #خدا #عزیز #کامیابیاں

کل ملاحظات: 10