دنیا میں ظلم و ناانصافی کے خاتمے اور الٰہی عدل کے قیام کا وعدہ، اہلِ ایمان کے دلوں میں امید اور جدوجہد کی ایک روشن فکر پیدا کرتا ہے۔ حقیقی انتظار صرف ایک آرزو کا نام نہیں، بلکہ اپنے کردار، عمل اور جدوجہد کے ذریعے اس عظیم موعود کے ظہور اور عدلِ الٰہی کے قیام کے لیے راہ ہموار کرنے کا نام ہے۔ وہ لوگ جو اپنے عمل، ایمان اور استقامت کے ذریعے اس سرزمین کے مہدی کے لیے تمہید فراہم کرتے ہیں، درحقیقت ایک ایسے مستقبل کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں جس میں الٰہی عدل، انصاف اور حق سربلند ہو۔ ایسے مجاہدین کے لئے شہید سید حسن نصراللہؒ کا عظیم پیغام پیش خدمت ہے۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #شہید_سید #حسن_نصر_اللہ #ویڈیو #مجاہدین #مقاومت #شرافت #اذہان #با_ایمان #منتظر #اللہ #عوام #خاندان #وطن #اقدار #عزت #کرامت #دفاع #حفاظت #وطن #شریف_عوام #دین #مہدی #ظہور #مطلوب #موعود #عدل #قیام
کل ملاحظات: 4
