فلسطین کے معصوم بچوں کی آواز دنیا تک پہنچ رہی ہے؛ وہ اپنے وطن، مسجدِ اقصیٰ اور فلسطین کے حق میں حمایت کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیل سے تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت کا اعلان کر رہے ہیں۔ ان بچوں کا پیغام کیا ہے؟
ان معصوم بچون کا پیغآم سننے کے لیے اس ویڈیو کا ملاحظہ کریں۔
#ولایت_میڈیا #مسجد_اقصیٰ #مزاحمت #محور_مزاحمت #صیہونی #بچوں_کی_آواز #حمایت #فلسطین #فلسطینی_بچے
کل ملاحظات: 5
