اس ویڈیو میں حجت الاسلام سید محمد حسین راجی نے شہید تہرانی مقدمؒ کا امام رضاؑ سے توسل بیان کیا ہے۔ جب انہوں نے اپنی مشکل امامؑ کے حضور پیش کی تو انہیں ایسی عنایت نصیب ہوئی۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #محمد_حسین #راجی #امام_رضا #عنایت #میزائل #جوان #مثال #شہید_تہرانی_مقدم #روس #فروخت #کمانڈر #تہران #حرم #نقشہ #فاتح_110
کل ملاحظات: 13
