کیا قرآن کے بیان کردہ اصول آج بھی ہماری دنیا پر اسی طرح صادق آتے ہیں؟ کیا باطل طاقتوں سے خیر کی امید رکھنا سراب کے پیچھے بھاگنے کے مترادف نہیں؟ کیا شیطانی طاقتوں سے مدد کی امید حقیقت میں ایک فریب نہیں؟ کیا جس کے اندر شر، ناپاکی اور تعفن ہو، اس سے پاکیزگی اور خیر کی توقع کی جا سکتی ہے؟ اور قرآن ہمیں مادّی طاقتوں پر اعتماد کرنے سے کس طرح خبردار کرتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے شہید امام خامنہ ایؒ اور سید ہاشم الحیدری کی ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ہاشم_الحیدری #قرآن #چٹیل_میدان #سراب #پیاسا_انسان #پانی #اللہ #انتظار #شیطان #مدد #شیطانِ_اکبر #امریکہ #اسرائیل #یورپ #نا_پاک #گندا #متعفن #صاف #وہم #بد_گمان #شرارتے
کل ملاحظات: 6
