آیت اللہ شہید سید علی خامنہ ایؒ اپنی والدہ کو کن الفاظ میں یاد کرتے ہیں؟ ان کی والدہ کی شخصیت کیسی تھی؟ بچپن میں وہ بچوں کی دینی تربیت کیسے کرتی تھیں؟ وہ قرآن کیسے پڑھتی تھیں اور بچوں کو کیا سناتی تھیں؟ والدہ کی وہ کون سی یادیں ہیں جو کئی دہائیاں گزرنے کے بعد بھی رھبر کے دل میں تازہ ہیں؟ آیت اللہ شہید سید علی خامنہ ایؒ اپنی والدہ کی کن خوبیوں اور تربیتی طریقوں کو آج بھی یاد کرتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #والدہ #سمجھ_دار #تعلیم_یافتہ #کتاب #دیوانِ_حافظ #اشعار #ساٹھ_سال #تعلیم #روزِ_عرفہ #فرش #مستحب #انبیائے_کرام #قرآن #موسیٰ #ابراہیم #حالات #گہرا_اثر #مہربان
کل ملاحظات: 5
