جو ممالک اس وقت اسرائیل کے ساتھ جنگ کی حالت میں ہیں، اُن کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس مقدس اسلامی معرکے میں سنجیدہ اور پُرعزم رہیں، ثابت قدمی اور استقامت کا مظاہرہ کریں، ایک دوسرے کو حق کی تلقین اور صبر کی نصیحت کرنے والے الٰہی حکم سے غافل نہ ہوں، اور جنگ بندی کے لیے استعماری طاقتوں کے تابع اداروں کی سفارش یا حکم کو خاطر میں نہ لائیں۔ انہیں یقین رکھنا چاہیے کہ صبر و استقامت اور اسلامی احکام پر عمل پیرا ہونے کے نتیجے میں فتح و کامرانی ملتِ اسلام ہی کا مقدر ہوگی۔
امام خمینیؒ
صحیفه امام خمینیؒ، جلد 3، صفحہ 2 اور 3
