دشمن سے خیر کی امید؛ سخت غلط فہمی

اگر اب بھی کچھ ایسے لوگ موجود ہیں جنہیں (امریکہ کے) استکبار کے نظام میں طرزِ عمل کی تبدیلی یا جماعتی اور سیاسی دھڑوں کی تبدیلی سے کوئی معمولی سی امید وابستہ ہے، یا وہ یہ تصور کرتے ہیں کہ امریکہ کو رعایتیں دے کر اسے ملتِ ایران سے دشمنی ترک کرنے پر آمادہ کیا جا سکتا ہے، تو وہ سخت غلط فہمی میں مبتلا ہیں۔ یہ باطل تصور، ملتِ ایران کی اُن عظیم کامیابیوں کی ناشکری ہے جو اس نے اللہ پر توکل، استقامت اور مجاہدت کے سائے میں حاصل کی ہیں۔

ولی امر مسلمین آیت اللہ امام سید مجتبیٰ خامنہ ای
4 نومبر 2026