ولی امر مسلمین شہید امام خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ آج کا جوان ماضی کے جوان سے کس طرح مختلف ہے؟ جوانوں میں تجزیہ کرنے کی صلاحیت کیسے پیدا ہوئی؟ کیا جوان ملک کے مستقبل اور اپنی ذمہ داریوں کے بارے میں سوچتے ہیں؟ اسلامی انقلاب نے جوانوں کی فکر کو کیسے بدلا؟ ایک بیدار جوان کی نمایاں خصوصیات کیا ہیں؟ اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج جوانوں کی حالت کیا ہوتی؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کیلئے رہبر معظم شہید امام خامنہ ایؒ کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_امام #خامنه_ای #انقلاب #پختہ #با_شعور #زمانہ #تجزیہ #صلاحیت #اسلامی_انقلاب #سڑک

کل ملاحظات: 7